the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔20نومبر(اعتماد نیوز) پنجاب کے خود ساختہ سوامی رام پال کو آج 28نومبر تک کے لئے عدالتی تحویل میں دے دیا گیا۔ چنانچہ ہریانہ میں کل انکی گرفتاری کے بعد آج انکو پنجاب ۔ہریانہ کی عدالت میں



پیش کیا گیا۔ اور انکو عدالتی تحویل میں دینے کے احکام کے بعد ما بعد سماعت کو 28/نومبر تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ اس موقع پر رام پال نے کہا کہ انکی آشرم میں 6افراد کی موت ہونے پر وہ افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.